تحریک منہاج القرآن شکار پور سٹی کے زیراہتمام ہفتہ وار حلقہ درود و فکر کا آغاز
تحریک منہاج القرآن شکار پور سٹی کے زیراہتمام بستی علی گوہر میں باقاعدہ ہفتہ وار حلقہ درودوفکر کا آغاز کردیا گیا جس میں مہمان خصوصی مظہر محمود علوی نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ نے شرکت کی۔ نشست میں حافظ غلام مصطفیٰ بلوچ، اشرف قادری، خالد حسین میرانی اور عبدالحمید قاسمی نے بھی شرکت کی۔
تبصرہ