چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے دفتر کا دورہ

مورخہ: 22 جون 2023ء

Dr Hassan Qadri Visit Minhaj welfare office

ایم ڈی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فیصل حسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا استقبال کیا۔ مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا اور جاری منصوبہ جات کے حوالے سے بریفنگ دی۔

چیئرمین سپریم کونسل منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے کام کو سراہتے ہوئے قربانی مہم اور دیگر جاری منصوبہ جات پر ہدایات دیں۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، راجہ زاہد محمود قادری، نور اللہ صدیقی، ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن انجینئر ثناءاللہ خاں، ڈپٹی ڈائریکٹر اشتیاق حنیف مغل، منصور قاسم اعوان، معظم مصطفوی، فیصل اعوان، محمدالیاس ڈوگر، حفیظ چودھری، شفقت ندیم، شہباز طاہر و دیگر موجود تھے۔

Dr Hassan Qadri Visit Minhaj welfare office

Dr Hassan Qadri Visit Minhaj welfare office

Dr Hassan Qadri Visit Minhaj welfare office

Dr Hassan Qadri Visit Minhaj welfare office

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top