ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی میاں یاسین کے بیٹے کے نکاحِ مسنونہ کی تقریب میں شرکت
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی پاکستان عوامی تحریک ضلع سیالکوٹ کے سینئر راہنما میاں یاسین کے بیٹے طلحہ بلال کے نکاحِ مسنونہ کی تقریب میں شرکت، نکاح مسنونہ کی تقریب گوشۂ درود میں منعقد کی گئی۔
نکاح کی تقریب میں نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری، صاحبزادہ حامد مصطفیٰ قادری، محمد جواد حامد، دولہا کے والد میاں یاسین، محمد اقبال مصطفوی، انجینئر محمد سلیم، قمر الزماں سمیت دولہا اور دلہن کے عزیز و اقارب شریک ہوئے۔
تبصرہ