ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی قاضی فیض الاسلام کی نورِ نظر رابعہ بصری کی تقریب رخصتی میں شرکت
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری چئیرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کی اپنے پرسنل سٹاف آفیسر قاضی فیض الاسلام کی نورِ نظر رابعہ بصری کی تقریب رخصتی میں شرکت، جس کا نکاح تحریک منہاج القران کے راہنما ڈاکٹر نور الزماں نوری کے بیٹے عمر مصطفیٰ نوری سے طے پایا، تقریب میں دولہا دلہن کے عزیز و اقارب سمیت تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین شریک ہوئے۔
تبصرہ