تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ملک بھر میں عظمت قرآن ریلیاں

Huramat e Quran Rally

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ قرآن مجید عالم انسانیت کے لیے ذریعہ امن و نجات ہے، منہاج القرآن پوری دنیا میں علوم القرآن، فہم القرآن اور تعلیم القرآن کے فروغ کی تحریک ہے۔ قرآن مجید اور مقدسات کے بے حرمتی کا سلسلہ روکا جائے اور ایسے قانونی اقدامات کئے جائیں کہ 2 ارب سے زائد مسلمانوں کے مذہبی جذبات کوئی مجروح نہ کر سکے ہم تمام مذاہب کی مقدس کتابوں کے احترام کی فکر رکھتے ہیں جو لوگ مقدسات کی توہین کرتے ہیں وہ امن کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ بین المذاہب رواداری کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔

ریلیوں میں پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے کارکنان کے ساتھ ساتھ عامۃ الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Huramat e Quran Rally

Huramat e Quran Rally

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top