تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم میں معلمینِ مراکزِ علم کے لیے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد

Marakaz e ilm Workshop at Jehlum

تحریک منہاج القرآن ضلع جہلم کے زیراہتمام ٹوبہ تحصیل پنڈدادنخان میں مراکزِ علم کے معلمین کے لیے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم، مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ رانا وحید شہزاد سمیت معلمین اور ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انجینئر محمد رفیق نجم نے کہا کہ مراکزِ علم کا مقصد معاشرے کی تمام اکائیوں کو باہمی خوش گوار تعلقات اُستوار کرنے کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنا ہے۔

ورکشاپ میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے ذمہ داران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Marakaz e ilm Workshop at Jehlum

Marakaz e ilm Workshop at Jehlum

Marakaz e ilm Workshop at Jehlum

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top