علامہ رانا محمد ادریس قادری کی سمبڑیال میں فکرِ حسینؑ کانفرنس اور ضلع نارووال کی ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں شرکت

مورخہ: 07 اگست 2023ء

Imam e Hussain conference in narowal

فکرِ حسینؑ کانفرنس میں معروف نقیبِ محفل صفدر علی محسن سمیت تحریک منہاج القرآن کےجملہ فورمز کے قائدین و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس منہاج القرآن اسلامک سنٹر نارووال میں منعقد ہوا جس میں مرکزی جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ ڈاکٹر عمران یونس، سید مجاہد فرحان الحسن شاہ بخاری، علامہ رانا تنویر ہمدمی، علامہ سلیم عباس قادری، حافظ تجمل حسین، ظفر خان سمیت عہدیداران نے شرکت کی۔

Imam e Hussain conference in narowal

Imam e Hussain conference in narowal

Imam e Hussain conference in narowal

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top