نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری کی سیت پور کے اجلاس میں شرکت

مورخہ: 09 اگست 2023ء

nawab shakir khan seetpur ijlas

نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری نے سیت پور صوبائی حلقہ 274 ضلع مظفرگڑھ بی کی صوبائی حلقہ تنظیمکے اجلاس میں شرکت کی۔

سیت پور صوبائی حلقہ 274 ضلع مظفرگڑھ بی (علی پور) کے صوبائی حلقہ کے اجلاس میں زاھد حسین اویسی، منیر احمد سکھانی، علامہ محمد اکمل فریدی، جہانگیر خان، ڈاکٹر اصغر علی چوھدری، محمد ساجد خان گبول، احسان الحق سمیت کارکنان نے شرکت کی۔

دریں اثناء سردار شاکر خان مزاری نے فکر حسینؑ کانفرنس جتوئی ضلع مظفرگڑھ فکرِ حسینؑ کانفرنس سے خطاب بھی کیا، کانفرنس میں علامہ زاھد حسین اویسی، محمد اکرم قادری، اے ڈی شہباز ملک سمیت تنظیمی عہدیداران، کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

nawab shakir khan seetpur ijlas

nawab shakir khan seetpur ijlas

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top