کوالالمپور: منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا کی مجلس شوریٰ کا اجلاس
اجلاس کی صدارت علی عمران صدر منہاج ایشین کونسل نے کی اور آئندہ 2 سال کے لیے منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا کی تنظیم نو کی گئی۔ جس میں محمد سلیم قادری امیر، عبد الرسول بھٹی صدر، غلام علی سولنگی نائب صدر، امجد رضا جنرل سیکرٹری، محمد شفیق جوائنٹ سیکرٹری، حافظ محمد موسٰی ناظم دعوت و تربیت، مہتاب عباسی ناظم مالیات، طارق محمود قادری نائب ناظم مالیات، محمد اقبال جنجوعہ ناظم ممبر شپ، سید منصور شاہ ناظم نشرواشاعت، حافظ عمیر کوآرڈینیٹر جوھر بارو، اور ڈاکٹر شہزاد اورنگزیب کوآرڈینیٹر پوچنگ کی ذمہ داریاں تفویض کی گئیں۔
تبصرہ