شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے محترم وسیم بٹ کی قیادت میں آئر لینڈ سے آئے وفد کی ملاقات

Dr Tahir ul Qadri met with the delegation from Ireland

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے محترم وسیم بٹ کی قیادت میں آئر لینڈ سے آئے وفد کی ملاقات کے بعد لائف ممبرشپ حاصل کرنے والے محمد زاہد اور محمد شاہد رضوی ایڈووکیٹ کو لائف ممبر شپ کی سند دے رہے ہیں۔ اس موقع پر چئیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری بھی موجود ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top