نظامت تربیت کی ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ ’’البلاغ المبین‘‘ کی رجسٹریشن مکمل

al Balagh al Mubeen training camp registration completed

نظامت تربیت تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ بسلسلہ ’’البلاغ المبین‘‘ کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے۔ 10 ستمبر بروز اتوار کو منعقد ہونے والی اس ٹریننگ ورکشاپ میں صرف وہی منہاجینز (فاضلین اور فاضلات) اور علماء شریک ہو سکیں گے جو 5 ستمبر تک رجسٹریشن فارم چل کر چکے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top