منڈی بہاؤالدین: مراکز علم کی پہلی ہفت روزہ کلاس اسلامک سنٹر بادشاہ پور میں منعقد

Marakaz e ilm class in mandi bahauddin

مراکز علم کی پہلی ہفت روزہ کلاس اسلامک سنٹر بادشاہ پور میں منعقد کی گئی۔ جس میں مخدوم ارسلان علی طاہر نے بطور معلم اپنے فرائض سر انجام دیے۔ کلاس میں نماز اور قرآن کی اہمیت ، سیرت النبی ﷺ، حسن اخلاق ، کردار سازی اور دیگر تربیتی موضوعات پر لیکچر دیا گیا۔

Marakaz e ilm class in mandi bahauddin

Marakaz e ilm class in mandi bahauddin

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top