منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا کے زیراہتمام درس عرفان القرآن بسلسلہ عرس مبارک حضور داتا گنج بخش علی ہجویریؒ

Irfan ul Quran Dars in Malaysia

منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا کے زیراہتمام شاہ عالم میں درس عرفان القرآن بسلسلہ عرس مبارک 980 واں حضور داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللّٰہ علیہ کا پروگرام منعقد ہوا۔

تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ مجید سے ہوا جس کے بعد بارگاہِ رسالتمآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے گئے۔ حافظ محمد موسٰی نے شان اولیاء اور داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللّٰہ علیہ کی تعلیمات کے حوالے سے گفتگو کی۔

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا عبدالرسول بھٹی نے منہاج القرآن کی خدمات کے حوالے سے گفتگو کی اور لوگوں کو مصطفوی مشن کی دعوت دی۔

Irfan ul Quran Dars in Malaysia

Irfan ul Quran Dars in Malaysia

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top