تحریک منہاج القران سنٹرل پنجاب کی زونل کوارڈینیشن کونسل کا اجلاس

Minhaj ul Quran Ijlas-in Lahore

اجلاس مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری کی زیرصدارت منعقد ہوا، اجلاس میں میاں ریحان مقبول، ملک کرامت، رانا وحید شہزاد، علامہ رانا نفیس حسین قادری، محمد ذیشان، ڈاکٹر محسن اقبال، علامہ خلیل احمد حنفی، حسین نواز، بتول مشتاق، صبا اسلم شریک ہوئے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے راہنماؤں نے کہا کہ رسول اکرم ﷺ کی ذات مبارکہ امت مسلمہ کے درمیان نکتہ اتحاد ہے۔ عشق رسول ﷺ ہی اتحاد امت کی بنیاد ہے۔ کامل ایمان کیلئے محبت رسول کو دوسری تمام محبتوں پر غالب کرنا لازم ہے۔ انہوں نے کہاکہ 40 ویں عالمی میلاد کانفرنس کی تیاریاں بھی شروع کر دی گئی ہیں۔ عالمی میلاد کانفرنس میں لاہور سے لاکھوں لوگ شرکت کریں گے۔

Minhaj ul Quran Ijlas-in Lahore

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top