چیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے مظہر محمود علوی کی ملاقات

Dr Hassan Qadri meeting with mazhar mehmood alvi

چیرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ مظہر محمود علوی کی سندھ بھر میں ماہ فروری سے تا حال کم و بیش 7 ماہ کی ورکنگ پر القادریہ 299 میں تفصیلی ملاقات اور تبادلہ خیال

چیرمین سپریم کونسل نے تحریک منہاج القرآن سندھ کی ایگزیکٹو باڈی، کوآرڈینیشن کونسل، 14 تنظیمات بشمول ضلعی و تحصیلی تنظیمات کے قیام، مشائخ عظام سے روابط، ویلفیئر ایکٹیویٹیز، مراکزِ علم ٹریننگ کیمپس، مراکز علم رجسٹریشن اور میلاد پلان سندھ پر نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن اور جملہ فورمز کی تنظیمات کو بہت مبارکباد کے ساتھ ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ نوازا۔

Dr Hassan Qadri meeting with mazhar mehmood alvi

Dr Hassan Qadri meeting with mazhar mehmood alvi

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top