ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ کی وفد کے ہمراہ ملاقات
منہاج القرآن انٹرنشینل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ کی وفد کے ہمراہ ملاقات، اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور بھی موجود تھے۔
تبصرہ