ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا مصر سے تشریف لائے مہمانانِ گرامی کا استقبال

Dr Hassan Qadri welcomed the guests from Egypt

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کے ہمراہ مصر سے تشریف لائے مہمانانِ گرامی پروفیسر ڈاکٹر اسامہ محمد حسن العبد، سابق چانسلر الازہر یونیورسٹی و ممبر پارلیمنٹ مصر اور پروفیسر ڈاکٹر محمد نصر الدسوقی اللبان، استاذ الحدیث و علوم الحدیث الازہر یونیورسٹی، مصر کا استقبال کیا۔

معزز مہمان 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔

یکم اکتوبر 2023، ایوان اقبال لاہور میں اَلْمَوْسُوْعَةُ الْقَادِرِيَّة فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِيَّة کی تقریب رونمائی اور کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے زیراہتمام صفہ ہال ماڈل ٹاؤن لاہور میں منعقدہ تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

Dr Hassan Qadri welcomed the guests from Egypt

Dr Hassan Qadri welcomed the guests from Egypt

Dr Hassan Qadri welcomed the guests from Egypt

Dr Hassan Qadri welcomed the guests from Egypt

Dr Hassan Qadri welcomed the guests from Egypt

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top