منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے خطبۂ استقبالیہ دیتے ہوئے

40th-World-Milad-Conference in Minar e Pakistan

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے خطبۂ استقبالیہ دیتے ہوئے کہا کہ آج کی اس عظیم الشان اور تاریخی 40ویں عالمی میلاد کانفرنس میں دنیا بھر سے تشریف لانے والے جملہ معزز مہمانانِ گرامی اور ملک بھر سے تشریف لانے والے عشاقانِ مصطفیٰﷺ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

40th-World-Milad-Conference in Minar e Pakistan

40th-World-Milad-Conference in Minar e Pakistan

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top