صدر اتحاد المدارس العربیہ پاکستان مفتی محمد زبیر فہیم کا 40ویں عالمی میلاد کانفرنس سے خطاب

40th-World-Milad-Conference in Minar e Pakistan

40ویں عالمی میلاد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اتحاد المدارس العربیہ پاکستان مفتی محمد زبیر فہیم نے کہا کہ 40سالوں سے جاری اس عظیم عالمی کانفرنس کے انعقاد پر تحریک منہاج القرآن کے قائد اور جملہ منتظمین کو مُبارکباد پیش کرتا ہوں، انہوں نے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے تحریر کردہ شہ پاروں کا ایک اک صفحہ علم کے موتیوں کا بحرِ ذخار نظر آتا ہے۔ علوم الحدیث کا یہ گراں قدر انسائیکلو پیڈا اہلِ علم و فن کے لیے ایک نادر و نایاب ارمغاں اور بے نظیر و بے مثال تحفہ ہے۔

40th-World-Milad-Conference in Minar e Pakistan

40th-World-Milad-Conference in Minar e Pakistan

40th-World-Milad-Conference in Minar e Pakistan

40th-World-Milad-Conference in Minar e Pakistan

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top