ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی تحریک منہاج القران لاہور کی تقریبِ تحسین میں شرکت و گفتگو
چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے 40 ویں عالمی میلاد کانفرنس اور الموسوعۃ القادریہ کی تقریبِ رونمائی کے بہترین انتظامات پر لاہور کی تنظیم کو مُبارکباد دی اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔
تقریب میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، نائب ناظم اعلیٰ و نگران تنظیمات لاہور رانا محمد ادریس قادری، مرکزی نائب صدر ویمن لیگ سدرہ کرامت، رانا نفیس حسین قادری، ثاقب محمود بھٹی، حاجی فرخ، ڈاکٹر محسن اقبال، رفیق رندھاوا، نورین علوی، امجد حسین سمیت تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
تبصرہ