نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی میلاد مصطفیٰ ﷺ کانفرنسز میں شرکت و خطاب

Rana Idrees Qadri Participate Milad e Mustafa Conferences

نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی ممتاز آباد ملتان، حاصل ضلع چکوال، نواز کالونی پل لکسیاں، مرید والہ میں میلاد مصطفیٰ ﷺ کانفرنسز اور سمندری میں ضیافتِ میلاد میں شرکت و خطاب

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ رانا محمد ادریس قادری نے کہا کہ ایمان اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے احکامات کی تعمیل کا نام ہے۔ ولادت پاک کے ماہ مبارک میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنتوں کو زندہ کرنا اور فرامین مقدسہ کی ترویج و اشاعت کے لئے خدمت انجام دینا سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے فروغ کا ایک احسن اور مقبول عمل ہے۔

میلادِ مصطفیٰ ﷺکانفرنسز میں تحریک منہاج القران کے قائدین و کارکنان اور عاشقان رسولﷺ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Rana Idrees Qadri Participate Milad e Mustafa Conferences

Rana Idrees Qadri Participate Milad e Mustafa Conferences

Rana Idrees Qadri Participate Milad e Mustafa Conferences

Rana Idrees Qadri Participate Milad e Mustafa Conferences

Rana Idrees Qadri Participate Milad e Mustafa Conferences

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top