منہاج یونیورسٹی کی دو روزہ ”ورلڈ ریلیجنز کانفرنس“ 28 اکتوبر ہوگی

افتتاحی سیشن سے وفاقی وزیر سیاحت سید وصی شاہ شرکت کریں گے
کانفر نس میں پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری اعلامیہ پیش کریں گے

6th International Conference on World Religions - ICWR 2023

منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام منعقدہ ”ورلڈ ریلیجنز کانفرنس“ 28 اکتوبر ہو گی۔ افتتاحی سیشن سے وفاقی وزیر سیاحت سید وصی شاہ خطاب کریں گے۔کانفرنس میں امریکہ، برطانیہ، نیپال، انڈیا، آسٹریلیا، اٹلی، پاکستان سے نامور سکالرز، محققین مقالہ جات پیش کریں گے۔ کانفرنس میں منہاج یونیورسٹی لاہور کے بورڈ آف گورنرز کے ڈپٹی چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری اعلامیہ پیش کریں گے۔

6th International Conference on World Religions - ICWR 2023

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top