تحریک منہاج القرآن کے شعبہ پبلک ریلیشنز کے رہنماؤں کی ڈاکٹر قبلہ آیاز چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل سے ملاقات

Shahzad Rasool Chaudhary Met With Wafaqi Wazeer Anique Ahmad

تحریک منہاج القرآن کے شعبہ پبلک ریلیشنز کے رہنماؤں کی ڈاکٹر قبلہ آیاز چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل سے ملاقات، وفد نے بانی و سرپرست منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی تصانیف اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادی کی تصانیف کا تحفہ پیش کیا۔ منہاج القرآن کے وفد میں ڈائریکٹر پبلک ریلیشن شہزاد رسول چوہدری، سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر حاجی محمد اسحاق اور عبدالحفیظ چوہدری شامل تھے۔ وفد نےڈاکٹر قبلہ آیاز کو منہاج یونیورسٹی لاہور اور تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کے دورے کی دعوت بھی دی۔

Shahzad Rasool Chaudhary Met With Wafaqi Wazeer Anique Ahmad

Shahzad Rasool Chaudhary Met With Wafaqi Wazeer Anique Ahmad

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top