ڈائریکٹر شعبہ پبلک ریلیشنز شہزاد رسول چوہدری کی وفد کے ہمراہ نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد سے ملاقات

Shahzad Rasool Chaudhary Met With Wafaqi Wazeer Anique Ahmad

تحریک منہاج القرآن کے ڈائریکٹر شعبہ پبلک ریلیشنز شہزاد رسول چوہدری کی وفد کے ہمراہ نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد سے ملاقات، منہاج القرآن کے رہنماؤں نے انیق احمد کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصانیف کا تحفہ دیا۔ اس موقع پر حاجی محمد اسحاق اور عبدالحفیظ چوہدری بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Shahzad Rasool Chaudhary Met With Wafaqi Wazeer Anique Ahmad

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top