چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ضلع سیالکوٹ A کے ذمہ داران کی ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ضلع سیالکوٹ A کے ذمہ داران کی ملاقات، اس موقع پر ذمہ داران نے اسلامک سنٹر کے لیے خرید کی گئی زمین کی رجسٹریشن کے ڈاکومنٹش چیئرمین سپریم کونسل کو پیش کئے۔ چیئرمین سپریم کونسل نے ضلع سیالکوٹ کے قائدین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں مبارک باد دی۔
ملاقات میں حافظ احتشام محمود، بابو نثار (ناظم ضلع سیالکوٹB)، قاری ریاست علی چدھڑ، سمیت دیگر ذمہ داران موجود تھے۔
تبصرہ