چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے مرکزی نظامت دعوت کے سکالرز کی ملاقات

Scholar of Minhaj met With Dr Hassan Qadri

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے مرکزی نظامت دعوت کے سکالرز کی ملاقات۔

نظامت دعوت کی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی، ملاقات میں علامہ رانا محمد ادریس قادری، صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی، علامہ جمیل احمد زاہد، علامہ نفیس حسین قریشی، علامہ فیاض بشیر قریشی، صابر کمال وٹو، علامہ احسان اللہ رضوی، قاری ریاست علی چدھڑ، علامہ مہتاب احمد راجپوت اور علامہ محمد سلمان موجود تھے۔

Scholar of Minhaj met With Dr Hassan Qadri

Scholar of Minhaj met With Dr Hassan Qadri

Scholar of Minhaj met With Dr Hassan Qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top