سندھ: تحریک منہاج القرآن ماتلی کے زیراہتمام تنظیمی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

Tanzami Workshop under TMQ

تحریک منہاج القرآن ماتلی کے زیراہتمام تنظیمی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، ورکشاپ سے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سندھ مظہر محمود علوی، علامہ غلام مرتضیٰ علوی، علامہ منہاج الدین قادری اور محمد رضا طاہر نے خطاب کیا۔

نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ نے اختتام پر مہمانوں کو سندھی کلچر ڈے کے موقع پر اجرک پیش کیں اور تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور ماہ فروری میں چیئرمین سپریم کونسل کے دورہ سندھ، رفاقت سازی مہم اور اعتکاف 2024 کے بارے میں بریف کیا۔

تنظیمی ورکشاپ میں علی محمد شاہ قادری، حافظ محمد کاشف، متھل انصاری، حافظ جمن، ارشد تالپور، کامران، حافظ فضل الرحمن اور تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان شریک ہوئے۔

Tanzami Workshop under TMQ

Tanzami Workshop under TMQ

Tanzami Workshop under TMQ

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top