پشاور: تحریک منہاج القرآن خیبر پختونخواہ کا صوبائی اجلاس

TMQ KPK Ijlas

تحریک منہاج القرآن خیبر پختونخواہ کا صوبائی اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں نائب ناظم اعلٰی تحریک منہاج القرآن خیبر پختونخواہ چوہدری عرفان یوسف، نائب ناظم تنظیمات خیبر پختونخواہ علامہ عبدالحی علوی، صوبائی ذمہ داران اور ضلعی صدور و ناظمین نے شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیمی فروغ و استحکام کیلئے اہم فیصلے کئے گئے اور سال 2024 کے ورکنگ پلان کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

TMQ KPK Ijlas

TMQ KPK Ijlas

TMQ KPK Ijlas

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top