ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے پروفیسر محمد نواز ظفر کی بہو کی نمازِ جنازہ پڑھائی اور دعا کروائی

Namaz e Janaza WIfe daughter in law Prof Nawaz Zafar

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے شیخ اللغۃ و الادب پروفیسر محمد نواز ظفر کی بہو اور منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے دیرینہ رفیق مطیع الرحمٰن کی صاحبزادی کی نمازِ جنازہ پڑھائی، مرحومہ کی بخشش اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور ان کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا، نمازِ جنازہ میں کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے اساتذہ اور مرکزی سیکرٹریٹ کے سٹاف ممبران نے شرکت کی۔

Namaz e Janaza WIfe daughter in law Prof Nawaz Zafar

Namaz e Janaza WIfe daughter in law Prof Nawaz Zafar

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top