چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ اور جامع المنہاج کا دورہ

Dr Hassan Qadri Visit Tehfeez and Jamia Minhaj

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ اور جامع المنہاج کا دورہ، چیئرمین سپریم کونسل نے جامع المنہاج ٹاؤن شپ لاہور میں جاری تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا۔

انجینئر محمد سلیم نے جاری منصوبہ جات پر چیئرمین سپریم کونسل کو بریفنگ دی، اس موقع پر سید امجد علی شاہ، کرنل ر مبشر اقبال، غلام عباس نقشبندی، محمد نوید بٹ اور دیگر بھی موجود تھے۔

Dr Hassan Qadri Visit Tehfeez and Jamia Minhaj

Dr Hassan Qadri Visit Tehfeez and Jamia Minhaj

Dr Hassan Qadri Visit Tehfeez and Jamia Minhaj

Dr Hassan Qadri Visit Tehfeez and Jamia Minhaj

Dr Hassan Qadri Visit Tehfeez and Jamia Minhaj

Dr Hassan Qadri Visit Tehfeez and Jamia Minhaj

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top