القادریہ ہاؤس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 73ویں سالگرہ کی دعائیہ تقریب

Happy Quaid Day 2024

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر القادریہ ہاؤس میں منعقدہ دعائیہ تقریب میں شرکت

چیئرمین سپریم کونسل نے القادریہ ہاؤس کے سٹاف ممبران اور نظامتِ امورِ خارجہ کے سٹاف ممبران کے ہمراہ شیخ حضور شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ان کی درازیٔ عمر کی دعا کی۔

Happy Quaid Day 2024

Happy Quaid Day 2024

Happy Quaid Day 2024

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top