نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرز نوراللہ صدیقی اور ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیا عبدالحفیظ چودھری کی سینئر صحافی سہیل وڑائچ سے ملاقات

نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرز نوراللہ صدیقی، ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیا عبدالحفیظ چودھری کے ہمراہ سینئر صحافی، کالم نویس، دانشور سہیل وڑائچ کو منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی دو جلدوں پر مشتمل شہرہ آفاق تحقیقی و تجزیاتی کتاب ’’دستور مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور‘‘ دے رہے ہیں۔

سہیل وڑائچ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے علم و تحقیق کے ساتھ جو محبت کا رشتہ قائم کیا اُسے ان کے صاحبزادگان آگے بڑھارہے ہیں۔

Noor ullah Siddiqui meeting Sohail Waraich

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top