حیدر آباد: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا تلک چاڑی میں ڈویژنل سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن حیدر آباد کا افتتاح کیا
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے تلک چاڑی میں ڈویژنل سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن حیدر آباد کا افتتاح کیا، اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، نائب ناظم اعلیٰ سندھ مظہر محمود علوی، مربی گوشۂ درود سید مشرف حسین شاہ اور تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان موجود تھے۔
تبصرہ