بہاولپور: پاکستان عوامی تحریک حاصلپور کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب 2024

مورخہ: 01 مارچ 2024ء

Quaid Day Program in Hasilpur under PAT

مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوآرڈینیشن انجنیئر محمد رفیق نجم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی 2جلدوں پر مشتمل معرکۃ الآراء تصنیف ’’دستورِ مدینہ اور فلاحی رِیاست کا تصّور‘‘ تعارف پیش کیا۔

قائد ڈے کی تقریب سے سردار عمر دراز خان نے بھی خطاب کیا، تقریب میں سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات اور پاکستان عوامی تحریک کے مقامی ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔

Quaid Day Program in Hasilpur under PAT

Quaid Day Program in Hasilpur under PAT

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top