ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی بابر محمود کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کی محفل میں شرکت و خطاب

مورخہ: 27 مارچ 2024ء

Dua for Babar Mahmood late mother

چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی صدر انجمن تاجران الیکٹرونکس ہال روڈ لاہور بابر محمود کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کی محفل میں شرکت و خطاب

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سپریم کونسل نے کہا کہ والدین کے احسان کو اللہ نے اپنی توحید اور اپنی ذات کے ساتھ جوڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ والدہ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، جنہیں اللہ کہ یہ نعمت میسر ہے وہ اس کی قدر کریں۔ رسول اللہ ﷺ سے جب ایک صحابی نے دریافت کیا کہ میں سب سے زیادہ خدمت کس کی کروں تو تاجدارِ کائنات ﷺ نے تین مرتبہ ماں کہا اور پھر کہا باپ، یعنی سب سے زیادہ خدمت کا حق ماں کا ہے۔

تقریب میں ڈائریکٹر ریسورسز اینڈ ڈویلپمنٹ شاھد لطیف، نور اللہ صدیقی، بابر محمود، آصف ایڈوکیٹ، محمد سلیم اصغر بھٹی، فیصل محمود، شیخ عابد حسین، عامر بھنڈر، مزمل حسین، شانی جٹ، سہیل احمد رضا، رانا وحید شہزاد، سمیت سٹاف ممبران اور گوشۂ درود کے گوشہ نشینان نے شرکت کی۔

Dua for Babar Mahmood late mother

Dua for Babar Mahmood late mother

Dua for Babar Mahmood late mother

Dua for Babar Mahmood late mother

Dua for Babar Mahmood late mother

Dua for Babar Mahmood late mother

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top