نماز تراویح شہر اعتکاف لاہور سے براہ راست

تزکیۂ نفس، اصلاح احوال، توبہ اور آنسوؤں کی بستی، تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف سے نماز تراویح براہ راست نشر کی جا رہی ہے۔ ملک کے طول و ارض اور بیرونی دنیا سے ہزار ہا معتکفین اور معتکفات شہرِ اعتکاف کا حصہ ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top