جاپان: محترم مہر اکرم اور محترم اصغر بھنڈر کا منہاج القران انٹرنیشنل گنما سنٹر کا دورہ

Mehar Akran and Asgar Bhinder Visits Minhaj Islamic Center Genma Center Japan

گنما کین جاپان کی مشہور کاروباری اور سماجی شخصیت محترم مہر اکرم اور (سابق صدر منہاج القران جاپان) محترم اصغر بھنڈر نے مورخہ 17 اپریل بروز بدھ کو منہاج القران انٹرنیشنل جاپان گنما سنٹر کا دورہ کیا۔

اس موقع پر امیر منہاج القران جاپان وارث قادر، اعجاز احمد (ڈائریکٹر این پی او منہاج القران انٹرنیشنل جاپان)، معاذ اعجاز (ناظم منہاج القران انٹرنیشنل جاپان)، نعمان اعجاز (منہاج القران انٹرنیشنل جاپان میڈیا سیکٹری) نے مرکز آمد پر خوش آمدید کہا۔

معزز مہمانوں کو مسجدمنہاج القران جاپان گنما سنٹر کے حوالے سے اور شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کے اگست میں ہونے والے دورہ کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی گئی۔

Mehar Akran and Asgar Bhinder Visits Minhaj Islamic Center Genma Center Japan

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top