منڈی بہاؤالدین میں ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کی اختتامی تقریب

مورخہ: 15 مئی 2024ء

Diploma in Quran Studies

مرکزی ڈائریکٹر ای پی ڈی علامہ حافظ محمد سعید رضا بغدادی، سحر عنبرین اور بتول مشتاق کی منڈی بہاؤالدین میں ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کی اختتامی تقریب و تقسیم اسناد میں خصوصی شرکت

تقریب میں علاقہ بھر سے وکلاء، صحافی برادری اور میڈیا پرسنز اور علماء کرام کی شرکت، دو سو سے زیادہ مرد و خواتین کی دس روزہ ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز میں شرکت اور اسناد وصول کیں، تدریس کے فرائض محمود مسعود قادری اور محمد سرفراز قادری نے انجام دئے۔

Diploma in Quran Studies

Diploma in Quran Studies

Diploma in Quran Studies

Diploma in Quran Studies

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top