پروفیسر ڈاکٹر عبد الفتاح عبد الغنی العواری مصر سے لاہور پہنچ گئے، عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کریں گے

منہاج القران انٹرنیشنل کے زیر اہتمام 41ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کے لیے علام اسلام کے معروف مذہبی سکالر پروفیسر ڈاکٹر عبد الفتاح عبد الغنی العواری ( مصر) سے لاہور پہنچ گئے۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے قائدین اور کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے سٹاف ممبران نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔

عالمی میلاد کانفرنس انشاء اللہ 16ستمبر 2024ء بروز پیر، 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب بعد از نمازِ عشاء، مینارِ پاکستان لاہور میں انعقاد پذیر ہوگی۔

پروفیسر ڈاکٹر عبد الفتاح عبد الغنی العواری مصر سے لاہور پہنچ گئے، عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کریں گے

پروفیسر ڈاکٹر عبد الفتاح عبد الغنی العواری مصر سے لاہور پہنچ گئے، عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کریں گے

پروفیسر ڈاکٹر عبد الفتاح عبد الغنی العواری مصر سے لاہور پہنچ گئے، عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کریں گے

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top