ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی پروفیسر ڈاکٹر عبد الفتاح (مصر) اور شیخ عبداللہ نجیب سالم (کویت) سے ملاقات

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام منعقد ہونے والی 41ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کیلئے تشریف لانے والے معزز مہمانانِ گرامی قدر معروف اسلامی سکالرز پروفیسر ڈاکٹر عبد الفتاح عبد الغنی العواری (مصر) اور شیخ عبداللہ نجیب سالم (کویت) کو خوش آمدید کہا۔

اس موقع پر چیئرمین سپریم کونسل نے معزز مہمانوں کو حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی عربی کتب بطور تحفہ پیش کیں۔

ملاقات میں ڈائریکٹر امورِ خارجہ جی ایم ملک، پرنسپل کالج آف شریعہ ڈاکٹر ممتاز الحسن باروی، شکیل طاہر اور ڈاکٹر فیض اللہ بغدادی بھی موجود تھے۔ عالمی میلاد کانفرنس میں ان شخصیات کی شرکت اتحادِ امت اور علمی روابط کے فروغ کا باعث ہے۔

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی پروفیسر ڈاکٹر عبد الفتاح (مصر) اور شیخ عبداللہ نجیب سالم (کویت) سے ملاقات

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی پروفیسر ڈاکٹر عبد الفتاح (مصر) اور شیخ عبداللہ نجیب سالم (کویت) سے ملاقات

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی پروفیسر ڈاکٹر عبد الفتاح (مصر) اور شیخ عبداللہ نجیب سالم (کویت) سے ملاقات

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی پروفیسر ڈاکٹر عبد الفتاح (مصر) اور شیخ عبداللہ نجیب سالم (کویت) سے ملاقات

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top