پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی سویٹ ہوم پاکستان میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت

Professor

پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی سویٹ ہوم پاکستان نواب شاہ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 74ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت

اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی 74ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد۔ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل نے زیرِ تعلیم یتیم بچوں کے ہمراہ کیک کاٹا گیا اور شیخ الاسلام کی صحت و سلامتی اور درازیٔ عمر کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

تقریب میں آمد پر بچوں نے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کا خوبصورت انداز میں کلیپنگ کرتے ہوئے استقبال کیا اور اپنی معصومانہ محبت و عقیدت کا اظہار کیا۔

مزید برآں، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے سکول میں ایک یادگاری پودا بھی لگایا، جس کا مقصد ماحولیاتی بہتری اور فطرت سے محبت کا درس دینا تھا۔

تقریب میں تحریک منہاج القرآن کے نائب ناظم اعلیٰ سندھ مظہر محمود و دیگر ذمہ داران، سویٹ ہوم پاکستان کے منتظمین بھی شریک ہوئے۔

Professor

Professor

Professor

Professor

Professor

Professor

Professor

Professor

Professor

Professor

Professor

Professor

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top