ڈاکٹر طاہر القادری کی ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی لہر پر گہری تشویش، سیکورٹی فورسز کو کامیاب آپریشن پر مبارکباد

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ملک میں بڑھتی ہوئی دل ہلا دینے والی دہشت گردی کی لہر پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان دہشت گردانہ واقعات کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے سیکیورٹی فورسز کی طرف سے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر انہیں مبارکباد پیش کی۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے شہید ہونے والوں کے لیے بلندی درجات کی دعا کی اور پسماندگان سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ قوم ان کے غم میں برابر کی شریک ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top