تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام دوسرا تربیتی حج پروگرام آج (19 اکتوبر بروز پیر) ہوگا۔

تحریک منہاج القرآن پنجاب کے زیراہتمام پنجاب میں حج تربیتی پروگرام کا سلسلہ بذریعہ ملٹی پروجیکٹر مختلف بڑے شہروں میں جاری ہے۔ اسی سلسلہ میں آج مورخہ 19 اکتوبر صبح 9 بجے بروز پیر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ 365 ایم بلاک ماڈل ٹاؤن میں دوسرا تربیتی حج پروگرام ہو گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top