چودھری بابر علی منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی نائب صدر نامزد

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے یوتھ کیبنٹ کے اجلاس میں باہمی مشاورت سے نارووال کی معروف سماجی شخصیت اور نوجوان سکالر چودھری بابر علی کو منہاج القرآن یوتھ لیگ کا مرکزی نائب صدر نامزد کیا گیا ہے۔ اس موقع پر منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی صدر بلال مصطفوی اور دیگر قائدین یوتھ نے چودھری بابر علی کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ موصوف کی آمد سے یوتھ کی ورکنگ میں مزید بہتری آئے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top