ڈاکٹر طاہر القادری کی طرف سے عمران خان کے لیے پھولوں کاگلدستہ اور جلد صحت یابی کے لیے دعا

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی امیر اور پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر فیض الرحما ن درانی اور منہاج القرآن علماء و مشائخ کونسل کے کوآرڈینٹر علامہ محمد حسین آزاد نے تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلی ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی شوکت خانم کینسر ہسپتال میں عیادت کی۔ ڈاکٹر طاہر القادری کی طرف سے انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top