ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مون مارکیٹ لاہوربم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

تحریک منہاج القرآن کے بانی وسر پرست اعلیٰ اور پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین ڈ اکٹر طاہرالقادری نے مون مارکیٹ علامہ اقبال ٹاؤن لاہورمیں انسانیت سوز خود کش حملہ کی انتہائی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد انسانیت کے بد ترین دشمن ہیں اور ان کا کسی بھی مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے زخمی ہونے والوں کی صحت یابی کیلئے دعاکی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top