جڑانوالہ: تحریک منہاج القران کے زیرِاہتمام ٹریننگ ورکشاپ برائے معلمین مراکزِ علم کا انعقاد

Marakaz e ilm Training workshop in Jaranwala

تحریک منہاج القرآن جڑانوالہ میں ورکشاپ سے حافظ محمد سعید رضا بغدادی ڈائریکٹر نظامت ایجوکیشنل اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ، علامہ حسن محمود جماعتی اور علامہ احمد وحید قاسمی نے خطاب کیا۔ تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان، اور مراکزِ علم کے معلمین و معلمات نے شرکت کی۔

Marakaz e ilm Training workshop in Jaranwala

Marakaz e ilm Training workshop in Jaranwala

Marakaz e ilm Training workshop in Jaranwala

Marakaz e ilm Training workshop in Jaranwala

تبصرہ

Top