سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس کے سینئر نائب صدر چوہدری قیصر دلاور کے والد چوہدری عدالت خان کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بخشش، درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
منہاج القرآن ویمن لیگ فرانس کے زیر اہتمام 20 اگست کو پاکستان کے جشن آزادی کے سلسلہ میں ساؤتھ آل لاکورنیو میں میری کے تعاون سے مینا بازار لگایا گیا۔ علاقائی میئر بازار کا وزٹ کرتے ہوئے کھانے پینے، جیولری، گارمنٹس اور میک اپ کے سٹالوں کو بہت پسند کیا۔ انہوں نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتب اور کیسٹس کے سٹال میں خصوصی دلچسپی لیتے ہوئے معلومات حاصل کیں۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے زیر اہتمام 13 اور 14 جولائی 2019 کو پیرس میں دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں فرانس، ڈنمارک، سویڈن، آسٹریا، ناروے، جرمنی، ہالینڈ، اٹلی، انگلینڈ، سپین اور یونان سے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدور، جنرل سیکرٹریز، ایڈمنسٹریٹرز، اکاؤنٹنٹس، فنانس ڈائریکٹرز اور دیگر ایگزیکٹوز شریک ہوئے۔
پاکستان عوامی تحریک کا 29 واں یومِ تاسیس یورپ بھر میں روایتی جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس موقع پر تقاریب میں کیک کاٹے گئے، ملک پاکستان کی سلامتی و ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں اور مہانوں کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر دیئے گئے۔ اس موقع پر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک ملک پاکستان میں ایک غیرروایتی انقلابی طرز کی سیاسی تحریک ہے، جو پچھلے 29 سال سے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی قیادت میں مصطفوی انقلاب کی منزل کے حصول کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.