سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن ضلع قصور کے زیر اہتمام مراکزِ علم کے معلمین کے لیے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ محمد محمود مسعود قادری، علامہ حسن محمود جماعتی علامہ احمد وحید قادری نے شرکت و خطاب کیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو ركنی وفد نائب زونل ناظمہ سینٹرل پنجاب بی محترمہ بتول مشتاق اور زونل ناظمہ ہزارہ و کشمیر محترمہ رافعہ عروج نے ضلع پتوکی کی تحصیل پھول نگر ، پتوکی اور چونیاں کا تنظیمی وزٹ کیا جس میں گزشتہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پتوکی نے بھی مقامی سطح پر راشن کی تقسیم کا اہتمام کیا۔ محمد ندیم مصطفائی صدر تحریک منہاج القرآن ضلع قصور کی سربراہی میں 200 گھرانوں کی باقاعدہ لسٹیں تیارکی گیئں۔ اسکے بعد جاوید اختربٹ ناظم ضلع قصور اور ملک نقاش قادری صدر ٹی ایم کیو پتوکی نے یوتھ لیگ اور ایم ایس ایم کے نوجوانوں پر ٹیمیں تشکیل دیں۔ جنہوں نے موٹرسائیکل کے ذریعے مستحق افراد کے گھروں میں راشن پیک پہنچائے۔
پاکستان عوامی تحریک شیخوپورہ اے اور ضلع قصور کے زیراہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 8 برس مکمل ہونے کے باوجود انصاف کی عدم فراہمی پر احتجاج کیا گیا۔ جس میں مردوں، خواتین، بچوں اور نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی قائدین نے کی۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.