سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج کالج فار ویمن خانیوال میں ٹیلنٹ ہنٹ اور تقسیمِ انعامات کی ایک خوبصورت اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقے کی ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت محترمہ نورین نشاط خان ڈاھا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ خانیوال کے زیراہتمام 31 ویں یوم تاسیس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ناظمہ منہاج القرآن ویمن لیگ خانیوال بشریٰ رفیق نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر عہدیداروں اور کارکنان نے بھی بھرپور شرکت کی اور تقریب میں یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یوکے کے ڈائریکٹر فیصل مشہدی نے دورہ پاکستان پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کےزیراہتمام زیرتعمیر پراجیکٹ خانیوال ایجوکیشنل کمپلیکس برائے طالبات کا دورہ کیا۔ اس موقع پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کے کنٹری ہیڈ سید امجد علی شاہ بھی ان کے ساتھ تھے۔
پاکستان عوامی تحریک خانیوال کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 7ویں برسی کے موقع پر 17 جون کو پرامن ریلی نکالی گئی، جس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء سے اظہار یکجہتی کرنے کے ساتھ ساتھ انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.